تبدیلی کا کیڑا

دس سال پرانی بات ہے، میرے پاس ایک صاحب تشریف لائے، وہ بھی پاکستان کا مقدر بدلنے کے ماہر تھے۔ وہ بھی سمجھتے تھے پاکستان میں بے تحاشا پوٹینشل ہے اور ملک میں اگر ایک نیک نیت شخص آ جائے تو پاکستان پانچ سال میں یورپ کے برابر ہو جائے گا، میں نے ان سے … Continue reading تبدیلی کا کیڑا

بےشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے

ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، 9 ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ میٹرﺍﺋﭧ ‏ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ … Continue reading بےشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے

کامیابی کے راز

ایک دن پروفیسر صاحب سے جوتا پالش کرنے والے بچے نے جوتا پالش کرتے کرتے پوچھا.؟؟ ماسٹر صاحب! کیا میں بھی بڑا آدمی بن سکتا ہوں.؟؟ پروفیسر نے قہقہہ لگا کر جواب دیا ’’دنیا کا ہر شخص بڑا آدمی بن سکتا ہے‘‘ بچے کا اگلا سوال تھا۔ لیکن کیسے۔۔؟؟ پروفیسر نے اپنے بیگ سے چاک … Continue reading کامیابی کے راز

بسم اللّٰہ کی برکات

وہ ۹۵ برس کے تھے اور ان کی والدہ کا انتقال ۱۰۵ برس کی عمر میں ہوا تھا۔ میں نے زرا ہچکچاہٹ سے پوچھا کہ اچھی صحت کا راز تو بتائیں۔؟ کہنے لگے بس بیمار نہ پڑو؟ میں نے کہا یہ تو ہمارے بس کی بات نہیں۔ ھنستے ہوئے کہنے لگے اپنے بس کی بات … Continue reading بسم اللّٰہ کی برکات

تکبر مت کریں۔۔!!

کہاوت ہے کہ: *Pride* Will Cost You Everything *But* Leave You With Nothing. خراسان کے ایک بادشاہ کے پاس اس کا ایک غلام ھاتھ باندھے ادب سے کھڑا تھا۔ بادشاہ سلامت کو سخت نیند آئی ھوئی تھی مگر جب بھی اُس کی آنکھیں بند ہوتیں تو ایک مکھی آ کر اُس کی ناک پر بیٹھ … Continue reading تکبر مت کریں۔۔!!

وہ 24 مشکل کام جن کو کرنا کامیاب زندگی کے لیے ضروری

کسی شخص کے لیے کیا چیز غیر اطمینان بخش ہوسکتی ہے، اس کا پیمانہ مختلف افراد میں مختلف ہوسکتا ہے مگر یہ بات عالمگیر حقیقت ہے کہ ہر فرد شخصی طور پر کچھ حدود رکھتا ہے اور مسلسل اس سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔اپنے آپ کو چیلنج کرنا ہی بہتر اور کامیاب زندگی … Continue reading وہ 24 مشکل کام جن کو کرنا کامیاب زندگی کے لیے ضروری

مطالعہ کے فوائد و اثرات

1-  مطالعہ ذہنی و اخلاقی تربیت کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ ہم جو کچھ پڑھتے رہتے ہیں، وہ ہمارے دل و دماغ اور جسم و جاں میں رچ بس جاتا ہے اور پھر ہمارے عمل کی صورت میں ظاہر ہونے لگتا ہے۔ 2 ۔ مطالعہ کی عادت انسان کو بہت ساری منفی اور بے فائدہ … Continue reading مطالعہ کے فوائد و اثرات